the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔20جون(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے وزیر برائے آئے ٹے کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ تلنگانہ میں میڈیکل ٹورزم کے شعبہ کو ترقی دی جائیگی۔ آج انہوں نے انڈو گلوبل ہیلت کیر سمینار کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں اس شعبہ



کے ملازمین کو ہیلت کارڈس کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکرمنٹ بھی دیا جائیگا۔ انہوں نے ریاست میں میڈیکل سیٹوں کی کمی سے متعلق کہا کہ بہت جلد سرکاری وفد دہلی روانہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ صحت عامہ کو یقینی بنانے کے لئے اس شعبہ میں دوگنا فنڈ جمع مختص کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.